ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محرم الحرام سےقبل مرغی کاگوشت مہنگاہونےکاسلسلہ تیز 

محرم الحرام سےقبل مرغی کاگوشت مہنگاہونےکاسلسلہ تیز 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:محرم الحرام سےقبل مرغی کاگوشت مہنگاہونےکاسلسلہ تیز ہوگیا۔
رواں ہفتے کے 3دنوں میں برائلر مرغی کا گوشت 29 روپے مہنگاہوا جس کے بعد برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت آج 432 روپے پر پہنچ گئی۔
زندہ برائلر ہول سیل 284 اور پرچون میں 298 روپے فی کلومیں فروخت ہونے لگا۔