خان شہزاد: لاہور میں نجی کمپنیوں کا 5 کلوگرام آٹے کا پیک سستا نہ ہوسکا۔
نجی کمپنیاں 5 کلوگرام آٹے کا پیک بدستور 930 سے 1030 روپے میں فروخت کررہی ہیں۔ جس کی وجہ سے مڈل کلاس اورکم آمدنی والے طبقے کو معیاری آٹے کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مہنگائی سے پریشان شہریوں کا کہناہے کہ 5کلوگرام آٹے کا تھیلا سستا کیاجائے۔