ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: دکانوں پر چینی کی شدید قلت برقرار

لاہور: دکانوں پر چینی کی شدید قلت برقرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

خان شہزاد:شہر لاہور میں دکانوں پر چینی کی بدترین قلت جاری ہے۔

ملز سے چینی کی خریداری کیلئے سیلز ٹیکس نمبر ہونا ضروری ہے،ایس ٹی این نمبر نہ ہونے سے کریانہ فروشوں کو چینی نہیں مل رہی ہے،کریانہ فروشوں کو چینی نہ ملنے کیوجہ سے عام صارفین متاثر ہونے لگے۔

 کریانہ فروش  کا  کہنا تھا  کہ صرف ایس ٹی این نمبر والے ڈیپارٹمنٹل سٹوروں کو چینی مل رہی ہے ۔

طاہرثقلین بٹ کا کہنا تھا کہ لاہور کی چینی کی ضرورت کو صرف ڈیپارٹمنٹل سٹور پورا نہیں کرسکتے۔