پورے پنجاب کے جلوسوں اور مجالس کو سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، محسن نقوی

 پورے پنجاب کے جلوسوں اور مجالس کو سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، محسن نقوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی ترنم چوک ٹیکسالی گیٹ پہنچ گئے، سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔ 

وزیر اعلیٰ پنجاب نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہ کہ محرم پر امن گزارنے کی کوشش کی جارہی ہے، پورے پنجاب کے جلوسوں اور مجالس کو سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، اربن فلدنگ کا اشو بہت ہے، جہان ضرورت ہوئی موبائل سروس بند کی جائے گی۔  شہر کا نظام ایسا نہیں کہ پانی فوراً   نکلے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس سال ہر روٹ کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے ، جہان بھی کوئی شکایت آ رہی ہے اسے حل کیا جا رہا ہے۔