شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ  

Utilityn stores,Open market,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے اور چینی کی صورتحال بہتر نہ ہوسکی، اوپن مارکیٹ میں یوٹیلیٹی سٹورز کی نسبت آٹا دوگنا مہنگا فروخت ہونے لگا۔

 2 ماہ سے یوٹیلیٹی سٹوروں پر چینی کی سپلائی منقطع ہے، اوپن مارکیٹ میں آٹا دوگنا مہنگا ہونے سے یوٹیلیٹی سٹورز پر رش بڑھ گیا، سفید پوش طبقہ بھی ڈیپارٹمنٹل سٹورز کی بجائے یوٹیلیٹی سٹورز کا رخ کرنے لگا۔

 عوام کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے و دیگر اشیائے ضروریہ کی ترسیل بہتر بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔