سٹی 42 : نیشنل گیمز 2025سندھ پولیس کے کھلاڑیوں کی بیڈمنٹن ایونٹ میں شاندار کارکردگی رہی، بیڈمنٹن ایونٹ سندھ پولیس کے دو کھلاڑیوں نے کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔
پی سی عدنان خالد اور احتشام ریاض نے برونز میڈلز اپنے نام کر لیا،چیئرمین سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کی جانب سےکھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔
علاوہ ازیں، کامیاب کھلاڑیوں کوپچیس، 25ہزار روپے نقد انعام دیاگیا۔
دوسری جانب ڈی آئی جی سید پیر محمد شاہ نے کھلاڑیوں کی محنت اورلگن کو سراہا،سندھ پولیس نے کھیلوں کےفروغ کیلئےقابلوں میں گولڈ میڈلز کے حصول کا عزم کا اظہار بھی کیا۔