ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے

عمران خان 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے
کیپشن: Imran Khan
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج شام 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔

سوشل میڈیا پر عمران خان نے پیغام لکھا کہ الیکشن کمیشن کے کردار کی نہایت موزوں وضاحت پر فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد کوئی شک باقی نہیں رہتا کہ پاکستان قانون کی حکمرانی سے یکسر محروم ایک بنانا ریپبلک بن چکا ہے۔

سابق وزیراعظم نے لکھا کہ ہمیں اپنے بنیادی حقوق کے لیے کھڑا ہونا ہوگا تاکہ ملک کو اس مقام تک پہنچنے سے بچایا جاسکے جہاں سے واپسی ممکن نہ رہے۔