ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں،طلبہ تنظیم کے4افراد کیخلاف مقدمہ درج

اساتذہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں،طلبہ تنظیم کے4افراد کیخلاف مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب  ڈیسک : اسلامی جمیعت طلبہ کی جانب سے کا قانون کی خلاف ورزی, سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر اور اساتذہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی، چار شرپسند عناصر کے خلاف مقدمہ درج حوالات میں بند کر دیا گیا۔
 پولیس کے مطابق  طلبہ  کے بھیس میں 04 سرپسند عناصر ضیا،عامر،عثمان اور نعمان نے ڈائریکٹر اور اساتذہ پر حملہ کیا۔ جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔پولیس  نےفوری کارروائی کرتے ہوئے  ضیا،عثمان اور عامر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج لیا،اسلامی جمعیت طلبہ کے سر پسند عناصر نے توڑ پھوڑ کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا،کارسرکار میں مداخلت پولیس کے ساتھ مزاحمت اور روڈ بلاک کرنے پر مقدمہ درج کیا۔

ہنگامہ آرائی،توڑ پھوڑ۔اساتذہ کو دھمکیاں دینے والے 50 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا،روڈ بلاک کرنے،کار سرکار میں مداخلت سرکاری املاک کو نقصان پہنچا نے،مزاحمت پر 90 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔