ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا فی تولہ سستا ہوگیا

سونا فی تولہ سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ایاز رانا:سونے کی قیمتوں میں کمی، عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کی کمی سے 2940 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
فی تولہ سونا 800 روپے کمی سے 3لاکھ 8ہزار 700 روپے ہوگیا، دس گرام سونا 686 روپے کیم سے 2لاکھ 64ہزار 660 روپے کا ہوگیا، ایک تولہ چاندی 45 روپے کمی سے 3350 روپےپر پہنچ گئی۔