ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے

ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:گزشتہ روز ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔

نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ( این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ روزکورونا کے 5 ہزار 19 ٹیسٹ کیے گئے ،جن میں سے کورونا کے 42 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 2 افراد انتقال کرگئے۔

این آئی آیچ کا کہنا ہے کہ کورونا کے 15 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔این آئی ایچ کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.84 فیصد ریکارڈ کی گئی