ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاوری گرل، دنانیر نے سجل علی سے متعلق کیا کہا؟ویڈیو دیکھیں

Dana neer,Sajal ali
کیپشن: dananeer mobeen file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)  محض ایک ویڈیو سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی  دنانیرمبین اب شوبز میں قدم رکھ چکی ہیں،  ان کی اداکاری   کو بے حد  سراہا جارہا ہے۔ ان کا پہلا ڈرامہ صنف آہن ہے۔

 دنانیر مبین  نے اپنے پہلے ہی ڈرامے سے لوگوں کو حیران کرکردیا ، فیلڈ میں نئی ہونے کے باوجود  اپنی عمدہ اداکاری سے اپنے آپ کو منوالیا ۔ دنانیر مبین صنف آہن میں سجل کی اداکاری سے بے حد متاثر ہیں۔

 ایک نجی میگزین کو انٹرویو دیتے دنانیر نے  کہا کہ سجل علی ایک ایسی اداکارہ ہیں جو کسی بھی کردار کو اس طرح ادا کرتی ہیں کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،ان کا کہنا تھا کہ سجل ایک غیر معمولی اداکارہ ہیں ،مجھے ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔