ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرس گیل نے اپنے کیریئر کاسب سے انوکھا چیلنج قبول کر لیا

کرس گیل نے اپنے کیریئر کاسب سے انوکھا چیلنج قبول کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی کرس گیل کے شلوار چیلنج کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انکو شلوار میں ازار بند ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) کے آفیشل ٹویٹراکا ئونٹ سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرس گیل کو شلوار میں ازار بند ڈالنے کا چیلنج دیا گیا ہے جس کو وہ دو منٹ میں پورا کرتے ہیں،جس کے بعد وہ شلوار پہن کر ڈانس کرتے ہیں۔اس سارے معاملے کے دوران کرس گیل نےخوب لطف اٹھایا اور چیلنج مکمل کر کے اپنے مداحوں کا دل جیت لیا ۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer