ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان؛ آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ

بلوچستان؛ آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بلوچستان میں آٹے کے بحران کے باعث 10روز کے دوران آٹے کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ 

کوئٹہ کے دکانداروں کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500 روپے سے تجاوز کرگئی، فلور ملز سے آٹا مہنگے داموں مل رہا ہے۔ دوسری جانب فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ سے گندم کی ترسیل پر پابندی ہے، محکمہ خوراک کے پاس گندم کا اسٹاک موجود نہیں۔ 

فلور ملز مالکان کے مطابق گندم ترسیل پر پابندی ختم نہ ہوئی تو بحران بڑھ سکتا ہے۔