ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 شیر میاندادقوال کی امریکا میں شاندار پرفارمنس ،پاکستانی کمیونٹی جھوم اٹھی   

 شیر میاندادقوال کی امریکا میں شاندار پرفارمنس ،پاکستانی کمیونٹی جھوم اٹھی   
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پرائیڈ آف پرفارمنس قوال شیر میاں داد کی امریکا میں زبردست پرفارمنس  پرپاکستانی کمیونٹی جھوم اٹھی  اوران پرڈالروں کی بارش کردی ۔
قوال شیر میاں داد آج کل امریکا کے دورے پر ہیں جہاں ان کے مختلف شہروں میں پروگرام ترتیب دئیے گئے ہیں ۔ 
اپنے دورے کے دوران شیر میاں داد نے شاندار پرفارمنس دکھائی تو امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے خوشی میں آکر ان پر دل کھول کر ڈالروں کی برسات کردی اوران کی پرفارمنس کے دوران لوگ جھومتے رہے ۔

 قوال شیر میاں داد نے اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پرفارمنس کو جہاں پسند کیا گیا تووہاں موسیقی کے دلدادہ افراد نے بھی بہت پیار دیا۔