ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر،نوٹیفیکیشن جاری  

 چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر،نوٹیفیکیشن جاری  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رضوان احمد)کمشنر کراچی نے چینی کی نئی سرکاری قیمتیں مقرر کردیں جس کانوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔
 نوٹیفکیشن کے مطابق شہرقائدمیں چینی کی ہول سیل قیمت 140 روپےاور پرچون قیمت 143 روپے فی کلو مقررکی گئی ہے۔
 چینی کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ ہوگا، زائد قیمت پر چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دکاندار سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پرآویزاں کرنے کے پابند ہوں گے، قیمتوں کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی  کی جائے گی۔