پی سی بی میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد،کیک بھی کاٹا گیا

پی سی بی میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد،کیک بھی کاٹا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرسمس کی تقریب کا انعقاد، کرسمس کا کیک بھی کاٹا گیا۔

تفصیلات کے مطابقپاکستان کرکٹ بورڈ  کی جانب سے قذافی اسٹیڈیم میں منائی گئی کرسمس کی تقریب کی ویڈیو پی سی بیب کے آفیشل پیج پر بھی لگائی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے فادر کے ساتھ مل کر کیک کاٹا۔

اس تقریب میں آفیشلز اور مسیحی برادری نے بھی شرکت کی جبکہ اس دوران ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعائیں بھی کی گئیں۔

یاد رہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود مسیحی برادری اپنے مذہبی تہوار کرسمس کو جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔