سٹی 42: رکن صوبائی اسمبلی ثاقب خاں چدھڑ کے والد انتقال کرگئے۔
الطاف خان چدھڑ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔
ثاقب خان چدھڑ سے رشتہ دار، عزیز و اقارب اور سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ حلقے کے لوگ بھی اظہار تعزیت کررہے ہیں ۔