ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بھر کےتھیٹر ہالز عید میلاد النبیؐ کے احترام میں بند رہیں گے

پنجاب بھر کےتھیٹر ہالز عید میلاد النبیؐ کے احترام میں بند رہیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  زین مدنی:عید میلاد النبی ﷺ کے احترام میں پنجاب بھر کے تھیٹر ہالز بند رہیں گے۔

لاہور سمیت پنجاب کے کسی بھی تھیٹر ہال میں کوئی ڈرامہ پیش نہیں کیا جائے گا۔

پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تھیٹروں کے ساتھ سینما گھر بھی بند رہیں گے۔