ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وائلڈ لائف رینجرز کی غیر قانونی شکاریوں کیخلاف کارروائیاں؛ 25 ملزموں کیخلاف چالان

وائلڈ لائف رینجرز کی غیر قانونی شکاریوں کیخلاف کارروائیاں؛ 25 ملزموں کیخلاف چالان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: محکمہ جنگلی حیات نے  غیر قانونی شکاریوں کیخلاف کارروائیاں کیں کارروائی میں وائلڈ لائف رینجرز نے 25 ملزمان کیخلاف چالان کیے
بٹیر و دیگر جنگلی پرندوں کی غیر قانونی ہنٹنگ پر چالان کیے گئے،کارروائی میں 27 بٹیر کے ہنٹنگ گیئرز قبضہ میں ،قانونی کارروائی جاری ہے ، اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجرز  نے ناجائز شکار بٹیر کے 4 ہنٹنگ گیئرز بر آمد کیے ، فاختہ کے 3 غیر قانونی شکاریوں کو ایک لاکھ روپے کے جرمانہ عائد کیے گئے
1فینسی برڈ ڈیلر کو 25 ہزار جرمانہ ،پرندے قدرتی ماحول میں آزاد کر دئیے گئے،ملتان میں ناجائز قبضہ طوطوں کی پاداش میں 1ملزم کو 10ہزار جرمانہ کیا گیا،اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر نے بیٹر کے 3 غیر قانونی نیٹرز کو گرفتار کرکے 10 ہزار جرمانہ کیا