ہانگ کانگ نے ایشیا کر کٹ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

HONG KONG,CRICKET,Match
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ہانگ کانگ نے  کرکٹ ٹورنامنٹ ایشیا   کپ  میں جگہ بنالی۔

ہانگ کانگ نےکوالیفائر کے تینوں میچز جیت کر  پہلی پوزیشن حاصل  کی اور ٹارنامنٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ہانگ کانگ نے کوالیفائر کے آخری میچ میں یو اے ای کو 8 وکٹ سے شکست دی۔

ہانگ کانگ کی ٹیم ایشیا کپ کے گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کے ساتھ شامل ہوگی۔واضح رہے کہ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 27 اگست سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہورہا ہے۔