ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خاتون اور اسکے بیٹے پر سرعام تشدد، ویڈیو وائرل

خاتون اور اسکے بیٹے پر سرعام تشدد، ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:گلبرگ کے علاقے میں بچوں کی لڑائی بڑھ کر بڑوں تک جا پہنچی، لڑائی جھگڑے اور خواتین پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

پولیس کے مطابق روت اور مسرت نامی خواتین کے بچوں میں جھگڑا ہوا جس پر مخالف پارٹی کی جانب سے متعدد افراد نے روت نامی خاتون اور اس کے بیٹے کو گھر سے نکال کر تشدد کیا۔ خاتون اور اس کے بیٹے پر سرعام تشدد کی وڈیو منظر عام پر آگئی۔ ملزمان خاتون کے گھر داخل ہوئے، خاتون اور اسکے بیٹے کو بالوں اے گھسیٹ کر گلی میں لائے اور تشدد کیا۔

ملزموں نے اہل علاقہ کی گزارش پر متاثرہ خاتون روت اور اس کے بیٹے کی جان خلاسی کی۔ پولیس کا کہنا ہے واقع کا مقدمہ متاثرہ خاتون روت کی جانب سے تھانہ گلبرگ میں درج کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے تشدد اور لڑائی جھگڑے کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا، جس پر قانون کے مطابق کارروائی ہو رہی ہے۔