ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

 آل پاکستان صرافہ ایسویسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 ہزار 300 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 93 ہزار 162 روپے ہو گئی۔

 اسی طرح 10 گرام سونے بھاؤ میں ایک ہزار 971 روپے کا اضافہ ہوا جس سے 10 سونا 4 لاکھ 22 ہزار 806 روپے کا ہو گیا۔