پاکستان نیوزی لینڈ  ٹی ٹوینٹی؛   بابر اعظم کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

Pakistan vs New Zeeland, Toss, Babar Azam, Rawalpindn Cricket Stadium, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا چوتھا ٹی ٹوینٹی میچ آج  لاہور کے قذافی  سٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔ میچ کا ٹاس ہو چکا ہے اور پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ 

پاکستان سائیڈ میں تبدیلیاں

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

پاکستان الیون میں عماد وسیم، محمد عامر، فخر زمان، اسامہ عباس آفریدی، زمان خان  کو شامل کیا گیا ہے۔  محمد رضوان ،  عرفان نیازی ، شاہین شاہ آفریدی ،  نسیم شاہ آج میدان میں اتاری جانے والی ٹیم میں  شامل نہیں ہوں گے۔