ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے حلقے کے لیے ترقیاتی فنڈ منظور

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے حلقے کے لیے ترقیاتی فنڈ منظور
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  علی رامے: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے حلقے کے لیے ڈیڑھ ارب روپے کا ترقیاتی فنڈ منظور کر لیا گیا۔

 یہ فنڈز    وزیر اعلی پنجاب کے حلقہ این اے 119 کے لیےمنظور کیے گئے ۔ حلقے میں سیوریج، گلیوں کی پختگی اور سیوریج کی اسکیموں پر فنڈ خرچ ہوں گے ۔بلدیات، واسا اور ایم سی ایل کی اسکیموں کی تکمیل کی جائے گی ۔
این اے ایک سو 19 کی یونین کونسل 166،125 ،121 ،128 اور 129میں تعمیراتی کام ہوگا ۔