کراچی سے لاپتہ ہونے والی دوسری لڑکی نمرہ کا بھی پتہ چل گیا، حیران کن انکشافات

کراچی سے لاپتہ ہونے والی دوسری لڑکی نمرہ کا بھی پتہ چل گیا، حیران کن انکشافات
کیپشن: Nimra Kazmi
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: دعا زاہرہ اور نمرہ دونوں اپنی مرضی سے کراچی چھوڑ کر پنجاب آئیں اور نکاح کرلئے۔
دعازاہرہ کے بعد کراچی کے علاقے سعود آباد سے غائب ہونے والی لڑکی نمرہ کا بھی پتہ چل گیا ہے اور رپورٹ کے مطابق نمرہ نے بھی ڈیرہ غازی خان کے رہائشی شاہ رخ سے نکاح کرلیا ہے  نمرہ 20 اپریل کو سعود آباد سے غائب ہوئی تھی اور اس نے بھی نکاح نامے میں اپنی عمر 18 سال لکھوائی ہے ۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر