ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قبولہ بائی پاس پر باراتیوں کی کوسٹر الٹ گئی، 13 افراد شدید زخمی 

قبولہ بائی پاس پر باراتیوں کی کوسٹر الٹ گئی، 13 افراد شدید زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران جوئیہ: قبولہ بائی پاس پر باراتیوں کی کوسٹر بے قابو ہو کر الٹ گئی,حادثے میں 13 باراتی شدید زخمی ہو گئے، جن میں سے 8 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا۔

کوسٹر باراتیوں کو لے کر فورٹ عباس جا رہی تھی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔