اسحاق ڈار کو وزیرخزانہ بنانے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کو وزیرخزانہ بنانے کا فیصلہ
کیپشن: Ishaq Dar
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اور  ن لیگ  کے قائد نواز شریف نے لندن میں اہم ملاقات میں اسحاق ڈار کو وفاقی وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور قائد ن لیگ نواز شریف کی ملاقات میں اہم فیصلے ہوئے ہیں ،ذرائع کے مطابق سینیٹر اسحاق ڈار کو وفاقی وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کیا گیاہے،ذرائع کا مزید کہناہے کہ مفتاح اسماعیل بھی شہباز شریف کی معاشی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔