دھواں چھوڑتے بھٹوں پر محسن نقوی کا ایکشن، ماحولیات کے افسر کی چھٹی

Environment, Punjab Chief Minister, CM Punjab, Mohsin Naqvi, Smog in Punjab, Anti smog campaign, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ملتان میں دھواں چھوڑتے بھٹوں پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ، ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کو تبدیل کر دیا۔

ملتان  میں سموگ کے تدارک کی مہم بہتر انداز میں نہ چلانے پہ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات کو تبدیل کر دیا گیا ۔

 نگراں وزیراعلیٰ کی ہدایت پرمحکمہ ماحولیات پنجاب نے ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات ملتان کو ہٹا دیا ۔مہر شمشاد کو عہدہ کا چارج چھوڑ کر محمکہ ماحولیات کو رپورٹ کرنے کی ہدایتکر دی گئی۔

 محمد ادریس کو ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات ملتان کا عہدہ سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔