ویب ڈیسک: عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے قیمت میں استحکام دیکھا جا رہا ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 065ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 28ہزار 862روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔
مقامی سطح پر فی 10 گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 67ہزار 680روپے کی سطح پر مستحکم ہے جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 5ہزار 270روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 4ہزار 518 روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App