ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور سلور میڈلسٹ یاسر سلطان جدہ سے لاہور پہنچ گئے

 گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور سلور میڈلسٹ یاسر سلطان جدہ سے لاہور پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  شہباز علی : اسلامک یکجہتی گیمز میں پاکستان کے نمائندے ارشد ندیم اور یاسر سلطان جدہ سے لاہور پہنچ گئے۔

ارشد ندیم نے گیمز میں سونا جبکہ یاسر سلطان نے جیولین تھرو ایونٹ میں سلور میڈل جیتا۔

استقبال کے لیے دونوں اتھلیٹس کے اہل خانہ بھی ائیرپورٹ پر موجود تھے، ائیرپورٹ پر اتھلیٹکس سے وابستہ حکام اور اتھلیٹکس کی بڑی تعداد نے بھی ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

ذرائع کے مطابق ارشد ندیم اور یاسر سلطان عمرہ ادا کرنے کے بعد وطن واپس آئے ہیں۔