ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت  کی قیمت میں 12 روپے فی کلو تک  کمی

Chicken Price Decrease
کیپشن: Chicken Price Decrease
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : برائلر مرغی کے گوشت  کی قیمت میں 12 روپے فی کلو تک  کمی،برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 345 روپے فی کلو ہوگیا۔
 برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 12 روپے فی کلو کمی کردی گئی ۔برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 345 روپے فی کلو ہوگیا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 230 روپے فی کلو اورپرچون ریٹ 238 روپے کلو مقررکیا گیا ہے ۔فارمی انڈوں کا ریٹ 185 روپے فی درجن مقرر جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 430 روپے مقررکیا گیا ہے۔