ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 3100 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ، جبکہ دس گرام سونا 2658 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے پر پہنچ گیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 42 روپے اضافے سے 3508 روپے پر پہنچ گئی ۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 31 ڈالر مہنگا ہوکر 3357 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔