ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی بجٹ: تاجروں کا بجلی کا کمرشل ٹیرف کم کرنے کا مطالبہ

وفاقی بجٹ: تاجروں کا بجلی کا کمرشل ٹیرف کم کرنے کا مطالبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان : وفاقی بجٹ کی آمد آمد ،شہر کی بزنس کمیونٹی نے وفاقی بجٹ سے مثبت تصورات وابستہ کرلیں۔

نائب صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شاہد نذیر چوہدری کی میڈیا سے گفتگو  کے دوران کہا کہ وفاقی حکومت انرجی ٹیرف میں کمی کرے ۔انڈسٹری کے خام مال پر عائد ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی کی جائے  ۔بجلی کا کمرشل ٹیرف کم کیا جائے تاجران مہنگی بجلی سے پریشان ہیں۔