ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مزید مہنگا ہوگیا

 سونا مزید مہنگا ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2  لاکھ 37 ہزار  800 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 514 روپے بڑھ کر  203875 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23  ڈالر اضافے سے 1982 ڈالر فی اونس ہے۔

Ansa Awais

Content Writer