ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنوبی بحرالکاہل میں واقع ملک ٹونگا میں 7 اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ

جنوبی بحرالکاہل میں واقع ملک ٹونگا میں 7 اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : جنوبی بحرالکاہل میں واقع ملک ٹونگا میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 خبرایجنسی کےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.6ریکارڈ کی گئی،زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

زلزلے کے بعد عوام میں خوف وہراس پھیل گیا ،لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔