ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :سعودی شہزاد ی نورہ بنت عبدالعزیز بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئیں۔

 سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے سعودی شہزاد ی کے انتقال کی خبر جاری کی ہے۔

 ایوان شاہی کے مطابق  شہزاد ی نورہ بنت عبدالعزیز کی نماز جنازہ منگل 24 مارچ کو بعد نمازعصر جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی جائےگی۔