ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابو ظہبی کو اپنا ہوم وینیو بنا لیا

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابو ظہبی کو اپنا ہوم وینیو بنا لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے ابوظبی کو اپنا ہوم وینیو بنالیا ہے۔

اے سی بی اور ابوظبی کرکٹ حکام کے درمیان ہوم وینیو سے متعلق 5 سالہ معاہدہ ہوگیا ہے۔معاہدے کے بعد 2025ء تا 2029ء تک افغانستان کرکٹ ٹیم کے کیمپس اور ہوم میچز ابوظبی میں ہوں گے۔