ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 116439 پوائنٹس کی سطح پر آگیا

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 116439 پوائنٹس کی سطح پر آگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج مندی ہوئی ہے، ہنڈریڈ انڈیکس گھٹ کر 116439پوائنٹس کی سطح آگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2002 پوائنٹس کی بڑی نوعیت کی مندی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا ہے جس میں ہنڈریڈ انڈیکس گھٹ کر 116439پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

مارکیٹ میں مندی سے سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer