ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید الفطر  پرمٹن اور بیف کتنے روپے فی کلو ملے گا؟

عید الفطر  پرمٹن اور بیف کتنے روپے فی کلو ملے گا؟
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی: بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔عید الفطر پر بھی شہریوں کو گوشت سرکاری قیمت کی بجائے اضافی قیمت پر ہی ملے گا۔
مٹن 2700 سے 3000 ہزار روپے فی کلوگرام تک پہنچ گیا۔
چکن کی بدستور 680 سے 700 روپے تک فروخت جاری ہے۔
 عید الفطر پر بیف کی قیمت 1300 سے 1500 کے درمیان دیکھی جارہی ہے۔