ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بابر اعظم نےروہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

babar azam vs rohit sharma
کیپشن: babar vs rohit
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 اور ون ڈے کی رینکنگ جاری کر دی،  ون ڈےمیں بابراعظم ایک درجہ بہتری کےبعد دوسرے نمبر پرآگئے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی ٹی 20 اورون ڈےکی نئی رینکنگ کے مطابق ون ڈے کرکٹ میں کپتان بابراعظم ایک درجہ بہتری کےبعد دوسرےنمبرپرآگئے۔بلےبازوں میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہلےروہت شرما تیسرے اورروزٹیلر چوتھےنمبرپربراجمان ہیں۔


باؤلنگ میں محمد عامر ٹاپ ٹین میں جگہ بنانےمیں کامیاب رہے، محمدعامرنویں نمبرپربراجمان ہیں۔ نیوزی لیںڈ کےٹرینٹ بولٹ پہلےمجیب الرحمان دوسرےاورجسپریت بمراتیسرےپوزیشن پرہیں۔


آل راؤنڈرزمیں عمادوسیم پانچویں پوزیشن پربدستوربراجمان ہیں۔


ٹی 20 میں بابراعظم تیسری پوزیشن پرقابض ہیں، ڈیوڈ ملان پہلےاورایرون فنچ دوسرےنمبرپرہیں،  ٹی 20 باؤلنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں،ساؤتھ افریقہ کےتبریزشمسی پہلے، راشدخان دوسرےاورایشٹن اگرتیسرےنمبرآگئےہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer