دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ،قومی کرکٹ ٹیم کےکیمپ کا قذافی سٹیڈیم میں آغاز

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ،قومی کرکٹ ٹیم کےکیمپ کا قذافی سٹیڈیم میں آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ،قومی کرکٹ ٹیم کے پریکس سیشن کا آغاز آج سے کاقذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر اعظم خان مصروفیات کے باعث کیمپ کے ابتدائی سیشن میں شامل نہیں ، وہ کل شام تک لاہور پہنچیں گے جبکہ دوسری جانب  شاداب خان اور فاسٹ طباؤلر حسن علی آئرلینڈ میں ہی ٹیم کو جوائِن کریں گے۔
واضح رہے کہ قومی ٹیم 7 مئی کو آئرلینڈ کے دورہ کیلئے اڑان بھرے گی۔