ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سابق فاسٹ بولر سالگرہ والے دن ہی دنیا سے رخصت

 سابق فاسٹ بولر سالگرہ والے دن ہی دنیا سے رخصت
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر باب بلیئر 94 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔

 نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ باب بلیئر کا انتقال انگلینڈ میں ہوا۔

 غیر ملکی میڈیا کے مطابق باب بلیئر کا انتقال ان کی سالگرہ والے ہی دن 23 جون کو ہوا ہے۔

 باب بلیئر نے 1952ء سے 1964ء کے دوران 19 ٹیسٹ میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی تھی۔