ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران پر سے تیل فروخت کی پابندی ختم

چین اب ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھ سکتا ہے: ٹرمپ

ایران پر سے تیل فروخت کی پابندی ختم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے۔چین اب ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھ سکتا ہے۔ 
امید ہے کہ وہ امریکہ سے بھی کافی مقدار میں خریداری کر رہے ہوں گے۔ ایسا کرنا میرے لیے بڑا اعزاز تھا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین اب ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھ سکتا ہے۔

ٹرمپ نے دی ہیگ میں نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے سفر کے دوران اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا ہے کہ چین اب ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھ سکتا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ امید ہے چین امریکا سے بھی کافی مقدار میں تیل کی خریداری کرے گا۔