ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی لیفٹ آرم سپنر دلیپ جوشی چل بسے

 بھارتی لیفٹ آرم سپنر دلیپ جوشی چل بسے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : بھارت کےسابق لیفٹ آرم سپنر دلیپ جوشی انتقال کرگئے۔

 کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق سابق بھارتی لیفٹ آرم سپنر دلیپ جوشی دل کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم اب وہ انتقال کرگئے ہیں۔

 سابق بھارتی کرکٹر دلیپ جوشی نے بھارت کے لیے 33 ٹیسٹ میچز میں 114 وکٹیں لی تھی۔

 مزید برآں دلیپ جوشی 83-1982 میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔


 
 

Ansa Awais

Content Writer