ڈپٹی چیف آفیسر شالیمار زون ملک طارق کی زیرصدارت ڈینگی کےحوالے سے اجلاس

ڈپٹی چیف آفیسر شالیمار زون ملک طارق کی زیرصدارت ڈینگی کےحوالے سے اجلاس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابوبکر ارشد: ڈپٹی چیف آفیسر شالیمار زون ملک طارق کی زیر صدارت ڈینگی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد، گزشتہ دو روز کے دوران 40 ان ڈور مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا۔

اس خبر کو لازمی پرھیں:ڈاکٹر محمد مجتبیٰ پراچہ نے کمشنرلاہور کا چارج سنبھال لیا

ڈپٹی چیف آفیسر شالیمارزون ملک طارق محمود کا کہنا تھا کہ ان ڈورمقامات سے ڈینگی لاروے رہائشی گھروں کے روم کولرز اور چھتوں سے ملے ہیں۔ انہوں نے انسداد ڈینگی ٹیموں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جگہ سے ڈینگی لاروا ملنے کی صورت میں مچھر مار سپرے کروایا جائے۔