ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کردیں

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کردیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پیٹرولیم  مصنوعات کی  قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں ۔ 

 حکومت نے  پیٹرول کی قیمت  3 روپے 66 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا کرکے 335 روپے 18 پیسے مقرر کردی  جبکہ ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ۔ ڈیزل کی نئی قیمت 383روپے 46 پیسے مقرر کردی ۔  نوٹیفیکشن  جاری ہوگیا ۔ 

نوٹیفیکشن کے مطابق پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمت  کااطلا ق آج رات 12 بجے سے ہوگا اور کل 25 جولائی کو رات بارہ بجے تک لیے مقرر کی گئی ہیں ۔ 

8 دنوں میں پیٹرول 24 روپے  82 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو چکا ہے جبکہ صرف 8 دنوں میں ڈیزل 60 روپے 11 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو چکا ہے۔