سٹی 42: ایل ڈی اے نے رواں مالی سال کے پہلے نیلام عام میں ایک ارب سے زائد کا ریونیو اکٹھا کر لیا
جناح مارکیٹ،ٹاؤن شپ کے 45کمرشل پلاٹ 1ارب11کروڑ 55لاکھ 94ہزار روپے میں نیلام کردیے نیلام عام میں جناح مارکیٹ اور چائلڈ ویلفیئر سنٹر ٹاؤن شپ دکانوں شامل تھیں
پلاٹ نمبر26اے3کروڑ98لاکھ94ہزار رروپے میں نیلام ہوا،ایل ڈی اے نے پلاٹ نمبر25اے 3کروڑ60لاکھ روپے میں نیلام کیا،پلاٹ نمبر24اے 3کروڑ64لاکھ روپے، پلاٹ نمبر23اے3کروڑ68لاکھ میں نیلام ہوا ، پلاٹ نمبر22اے 3کروڑ70لاکھ ، پلاٹ نمبر40،چارکروڑ10لاکھ روپے میں نیلام ہوا، پلاٹ نمبر39،چارکروڑ روپے میں اور پلاٹ نمبر38تین کروڑ88لاکھ روپے میں نیلام ہوا،پلاٹ نمبر37چارکروڑجبکہ پلاٹ نمبر19دو کروڑ 80لاکھ روپے میں نیلام ہوا،پلاٹ نمبر17دوکروڑ60لاکھ روپے میں، پلاٹ نمبر16دوکروڑ44لاکھ میں نیلام ہوا،پلاٹ نمبر15کارنردوکروڑ90لاکھ ،پلاٹ نمبر18دوکروڑ70لاکھ میں نیلام ہوا
پلاٹ نمبر31اے،کارنر3کروڑ24لاکھ جبکہ پلاٹ نمبر31بی دوکروڑ76لاکھ روپے میں نیلام ہوا ،پلاٹ نمبر31ا ی دوکروڑ90لاکھ، پلاٹ نمبر32اے دوکروڑ94لاکھ میں نیلام ہوا، پلاٹ نمبر33اے تین کروڑ10لاکھ ، پلاٹ نمبر27بی ایک کروڑ90لاکھ میں نیلام ہوا

پلاٹ نمبر27سی ایک کروڑ80لاکھ اور پلاٹ نمبر27ڈی کارنر2کروڑ62لاکھ میں نیلام ہوا، پلاٹ نمبر1کارنرتین کروڑ16لاکھ،پلاٹ نمبر2دوکروڑ36لاکھ روپے میں نیلام ہوا،پلاٹ نمبر3دوکروڑ11لاکھ ، پلاٹ نمبر4دوکروڑ8لاکھ روپے میں نیلام ہوا ،پلاٹ نمبر5ایک کروڑ88لاکھ،پلاٹ نمبر6ایک کروڑ74لاکھ رروپے میں نیلام ہوا،پلاٹ نمبر46کارنرتین کروڑ17لاکھ، پلاٹ نمبر47دو کروڑ60لاکھ میں نیلام ہوا
پلاٹ نمبر48کارنردوکروڑ62لاکھ ، پلاٹ نمبر53کارنردوکروڑ71لاکھ میں نیلام ہوا ،پلاٹ نمبر54ایک کروڑ76لاکھ،پلاٹ نمبر55ایک کروڑ53لاکھ روپے میں نیلام ہوا،پلاٹ نمبر56ایک کروڑ60لاکھ، پلاٹ نمبر57ایک کروڑ92لاکھ میں نیلام ہوا ،پلاٹ نمبر58ایک کروڑ56لاکھ ، پلاٹ نمبر59ایک کروڑ44لاکھ میں نیلام ہوا

پلاٹ نمبر60ایک کروڑ 51لاکھ، پلاٹ نمبر61کارنرایک کروڑ80لاکھ روپے میں نیلام ہوا ، پلاٹ نمبر13کارنرایک کروڑ22لاکھ، پلاٹ نمبر14چائلڈ ویلفیئرسینٹر73لاکھ میں نیلام ہوا،پلاٹ نمبر1580لاکھ، پلاٹ نمبر16چائلڈ ویلفیئر سینٹر85لاکھ روپے میں نیلام ہوا ،پلاٹ نمبر17(کارنر)چائلڈ ویلفیر سینٹرایک کروڑ 12لاکھ روپے میں نیلام ہوا
ایل ڈی اے آکشن کمیٹی کے اراکین نے پلاٹوں کی نیلامی کے عمل کی نگرانی کی ،وائس چیئر مین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد نے نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا ،ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹر، ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹر، ڈائریکٹر فنانس موجود تھے ،ڈائریکٹرز آکشن، ہاؤسنگ، ریونیو، ہاؤسنگ فور اور متعلقہ افسران بھی شریک ہوئے