ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں کمی

 سونے کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 900 روپے کی کمی ہوئی  ہے جس کے بعدفی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار روپے کاہوگیاہے جبکہ 10گرام سونا 5058 روپے سستا ہونے کے بعدفی تولہ 3 لاکھ 7  ہزار 784 روپےکاہوگیاہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 61 ڈالر کم ہوکر فی اونس سونا 3363 ڈالر پر آ گیا ہے۔