اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ پوانٹس انڈیکس میں 134 پوائنٹس کا اضافہ

Stock Exchange update, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکااختتام تک  ہنڈرڈ انڈیکس میں 134پوائنٹس کااضافہ ہوا اور انڈیکس 46054کی سطح پربندہوا۔

حصص بازارمیں مجموعی طورپر332کمپنیوں کے شیئرزمیں کاروبارہوا۔

اسٹاک ایکسچینج میں 146کمپنیوں کے شیئرزمیں تیزی اور171کمپنیوں کے شیئرزمیں مندی رہی۔

اسٹاک مارکیٹ میں 8ارب 34کروڑروپے سے ذائدمالیت کے 29کروڑسے ذائدشیئرزکاکاروبارہوا۔