ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 توقیر اکرم  : محکمہ موسمیات نے 24سے 29جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ،دریائے راوی میں اونچے درجے کے سیلاب  کا خطرہ  ہے ۔ 

مون سون کی بارشوں کا تیسرا سپیل، راوی روڈ ،راوی پل ،بتی چوک شاہدرہ میں تیزبارش ہوئی  جبکہ دریائے راوی میں سیلاب کا خدشہ بڑھنے لگا۔دریائے راوی میں سیلاب کے پیش نظر جھونپڑیاں تاحال قائم ہیں ۔دریائے راوی میں سیلاب کے پیش نظر ریسکیو ٹیموں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔محکمہ موسمیات کی آج سے 29 جولائی کےدوران بارشوں کی پیشگوئی بھی کرد ی ۔